لاريب اخلاص

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
طریقہ آسان کردیا اسی لئے ہم نے اپنے سگنیچر بنا لئے۔۔۔
ظرف ہے آپ کا، واقعی میں آپ اعلی ظرف ہیں اور سچ مجھے یہ آپ کے سگنیچر بہت پسند ہیں بھولے ہوئے کو راہ دیکھاتے ہیں:)
 
علامہ اقبال کے آباؤ اجداد کشمیر سے آکر سیالکوٹ میں آباد ہو گئے تھے جو سپر گوت کے برہمن آج سے ڈھائی سوسال پہلے مسلمان ہو گئے تھے۔
 
غالب نے 11 سال کی عمر میں ہی شعر و شاعری کا آغاز کر دیا تھا۔ اردو ان کی مادری زبان تھی لیکن وہ فارسی اور ترکی زبان میں بھی مہارت رکھتے تھے۔
 
Top