لاريب اخلاص
لائبریرین
رب العالمین کا شکر ہے کہ بارش ہوئی پرندوں کے چہچہانے کی آوازیں گھر میں بھر سی گئی ہیں۔
ہم تو سمجھتے ہیں گہرا رشتہ ہے ماہ لقا سے ۔۔۔۔ورنہ کبوتر بنیاد نہ ہوتا شہزادہ جہانگیر اور مہرالنساء کی افسانۂ محبت کانامہ بھی خود لقا کبوتر ہی لے جائے گا پھر تو ۔