ام عبدالوھاب
محفلین
شائستہ بھی سیما علی سے متفق ہےسیما علی کا بھی یہی خیال ہے
شائستہ بھی سیما علی سے متفق ہےسیما علی کا بھی یہی خیال ہے
مگر سمجھ میں نہیں آیا کوشش کرتے ہیں بھیا ۔۔۔لفظ ڈھونڈیں میں ایک آسان سا لفظ دیا ہوا ہے، آپ نے دیکھا؟
نہیں آسان۔۔ کافی مشکل لفظ ہےمگر سمجھ میں نہیں آیا کوشش کرتے ہیں بھیا ۔۔۔
واہ۔۔۔ بہت خوب۔ آپ نے تو بوجھ لیانہیں آسان۔۔ کافی مشکل لفظ ہے
وہی کہا ہم نے ہم عقل کے حوالے سے دیکھ رہے شعر نہیں آیا ہمارے موٹے دماغ میں یہ روفی بھیا مشکل مشکل ڈھونڈ کے لاتے ہیں کہ آپا ٹھہریں پہلے ہی کوڑھ مغزنہیں آسان۔۔ کافی مشکل لفظ ہے
یہ تو آپکے جینیئس ہونے کا کمال ہے اتنے مشکل مشکل بوجھ لیتی ہیں ماشاء اللّہہاں بھئی بوجھ تو لیا مگر تھا مشکل