صبح سے بارش ہے آج، ابھی بھی وقفے وقفے سے ہو رہی ہے
الف عین لائبریرین ستمبر 10، 2021 #27,902 ضروری ہے کہ بارش ہو مگر صرف نارمل حد تک، یہاں بھی سوا سو فی صد ہو چکی ہے بارش اوسط کے حساب سے
سیما علی لائبریرین ستمبر 10، 2021 #27,903 طرز زندگی کراچی کا بارش کے لئے بالکل بہتر نہیں نا ہمارے پاس چھتریاں ہیں اور ناہی نکاسی آب کا مناسب انتظام سو بہت مشکل ہوجاتی ہے اگر کراچی میں مسلسل بارش ہو ۔۔۔۔۔:
طرز زندگی کراچی کا بارش کے لئے بالکل بہتر نہیں نا ہمارے پاس چھتریاں ہیں اور ناہی نکاسی آب کا مناسب انتظام سو بہت مشکل ہوجاتی ہے اگر کراچی میں مسلسل بارش ہو ۔۔۔۔۔:
ام عبدالوھاب محفلین ستمبر 11، 2021 #27,905 عجب ہیں قدرت کے نظارے، سخت گرمی میں بارش سے اتنا موسم بدل گیا کہ پنکھے بند ہونے پر بھی ہلکی ہلکی ٹھنڈ محسوس ہو رہی ہے۔
عجب ہیں قدرت کے نظارے، سخت گرمی میں بارش سے اتنا موسم بدل گیا کہ پنکھے بند ہونے پر بھی ہلکی ہلکی ٹھنڈ محسوس ہو رہی ہے۔
ام عبدالوھاب محفلین ستمبر 11، 2021 #27,908 قدرت نے انسان کے فائدے کیلئے ہی تو دنیا میں اتنی نعمتیں عطا کی ہیں
ع عظیم محفلین ستمبر 12، 2021 #27,911 لگتا ہے جب تک سرورق واپس نہیں آتا تب تک محفل کا استعمال عجیب ہی لگے گا!
سیما علی لائبریرین ستمبر 12، 2021 #27,912 محفل نئی نئی لگ رہی ہے عظیم میاں!!!!!!!! اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
محفل نئی نئی لگ رہی ہے عظیم میاں!!!!!!!! اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
الف عین لائبریرین ستمبر 12، 2021 #27,913 نئی محفل اچھی لگ رہی ہے۔ میں تو کل آ ہی نہیں سکا تھا، آج ہی دیکھ رہا ہوں اسے نستعلیق شکل میں
ع عظیم محفلین ستمبر 12، 2021 #27,914 واقعی بہت خوبصورت لگ رہی ہے۔ میں نے بہت بار کوشش کی تھی کہ کسی طرح موبائل میں بھی محفل نستعلیق میں نظر آئے لیکن ناکام رہا تھا
واقعی بہت خوبصورت لگ رہی ہے۔ میں نے بہت بار کوشش کی تھی کہ کسی طرح موبائل میں بھی محفل نستعلیق میں نظر آئے لیکن ناکام رہا تھا
سید عاطف علی لائبریرین ستمبر 12، 2021 #27,915 ہمیں تو ابھی کچھ عجیب سی لگ رہی ہے ۔ آہستہ آہستہ عادت ہو جائے گی ۔
ع عظیم محفلین ستمبر 12، 2021 #27,916 یہ شاید اس لیے ہے کہ ابھی آدھا ٹیکسٹ نستعلیق میں نہیں ہے۔ اس کے علاوہ مجھے سرورق کی کمی محسوس ہو رہی ہے
یہ شاید اس لیے ہے کہ ابھی آدھا ٹیکسٹ نستعلیق میں نہیں ہے۔ اس کے علاوہ مجھے سرورق کی کمی محسوس ہو رہی ہے
سیما علی لائبریرین ستمبر 12، 2021 #27,919 پہلے سمجھ میں نہیں آرہی ۔۔۔۔۔آہستہ آہستہ عادت ہوجائے گی تبدیلی کی ہے اچھی پر ہم نئی چیز کے عادی جلدی نہیں ہوتے۔۔۔۔۔
پہلے سمجھ میں نہیں آرہی ۔۔۔۔۔آہستہ آہستہ عادت ہوجائے گی تبدیلی کی ہے اچھی پر ہم نئی چیز کے عادی جلدی نہیں ہوتے۔۔۔۔۔