ارے آپی ، میں کہاں جینئس ہوں،بہت نکمی ہوں ذہانت کے معاملے میں، کبھی کبھی تو لگتا ہے کہ میں ان پڑھ کہاں اردو دانوں میں پھنس گئی۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
وہی کہا ہم نے ہم عقل کے حوالے سے دیکھ رہے شعر نہیں آیا ہمارے موٹے دماغ میں یہ روفی بھیا مشکل مشکل ڈھونڈ کے لاتے ہیں کہ آپا ٹھہریں پہلے ہی کوڑھ مغز
بات یہ ناقابلِ یقین ہے
کیونکہ میں نے آپ کو کتنے کتنے مشکل الفاظ بوجھتے دیکھا ہے
 

سیما علی

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
گلُ کا کیا حال ہے فون نہیں اُٹھایا ۔۔۔۔
ٹھیک ہوں گی ان شاءاللہ
میں نے بھی کئی میسج کیے کوئی جواب نہیں ملا۔ ویسے بتا رہی تھیں کہ ایک بار پھر کہیں سے پھسل کے گر پڑی تھیں۔ سوموار والے دن تو ہسپتال میں تھیں۔ اللہ پاک کرم فرمائے
 

سیما علی

لائبریرین
ٹھیک ہوں گی ان شاءاللہ
میں نے بھی کئی میسج کیے کوئی جواب نہیں ملا۔ ویسے بتا رہی تھیں کہ ایک بار پھر کہیں سے پھسل کے گر پڑی تھیں۔ سوموار والے دن تو ہسپتال میں تھیں۔ اللہ پاک کرم فرمائے
ثابت قدم رکھے پروردگار پریشانی انسان کو توڑ دیتی ہے ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
چاؤ گھٹے نت کے گھر جائے۔ بھاؤ گھٹے کچھ منہ کے مانگے۔ روگ گھٹے کچھ اوکھڈ کھائے۔ گیان گھٹے کسنگت پائے۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ڈرامہ ’پری زاد‘ دیکھتی ہیں بٹیا ہم نے ناول پڑھا تھا ندیم ہاشم اچھا لکھتے ہین۔۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top