سیما علی
لائبریرین
ٹوٹے نہ یہ تیزی اللّہ کرے دن بہ دن تیزی میں اضافہ ہو آمینتیزی یعنی محفل کی اسپیڈ میں بھی اضافہ محسوس ہو رہا ہے!
ٹوٹے نہ یہ تیزی اللّہ کرے دن بہ دن تیزی میں اضافہ ہو آمینتیزی یعنی محفل کی اسپیڈ میں بھی اضافہ محسوس ہو رہا ہے!
چائے پئیں صبح کی اور دعائیں بہت ساری بعد میں سمجھیں گے بس ایسے سمجھ میں گھر میں جب کوئی نئی چیز آتی ہے تو آہستہ آہستہ سمجھ میں سب کو آجاتی ہے ۔۔۔تکنیکی ٹیم کو ہمارا سلام 🥰🥰جواب نہیں نیو فونٹ کا لیکن سمجھ کچھ نہیں آرہا اردو محفل کا
خوب بہتر خدمت ہے بھیا یہ۔حالانکہ ہم نے چائے چھوڑ دی ہے
لیکن چائے بنا دیتے ہیں اگر گھر کوئی آئے۔
رب ہی بہتر جانے کیا معاملہ ہے، لیکن پنجابی محاورے سے شاید یہ بات اردو میں آ گئی ہو!
ظرف میں پانی دیا جائے کوّے کو تو چلو کی ضرورت نہیں رہے گی ۔طاق پہ بیٹھا اُلو، بھر بھر مانگے چلو۔۔۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
عقل مند ایک ہی سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا ۔۔۔۔۔ظرف میں پانی دیا جائے کوّے کو تو چلو کی ضرورت نہیں رہے گی ۔