ڈال کے گڑ اُستادِ محترم اماّں ہماری مونگ کی دال کا بھی بناتیں تھیں ۔۔۔۔۔دالوں میں صرف چنے کی دال کا ہی حلوہ بنتا ہے یا اور دالوں کا بھی؟
ریوڑی کا کیا اُلٹا۔۔۔۔ کیاسیدھابس اندھا نا بانٹے کیونکہ پھر عظیم اور سیما دونوں دیکھتے رہیں گے۔۔۔۔🤓🤓🤓🤓🤔ذہن کام نہیں کر رہا کہ خشخاش کا حلوہ بھی بنتا ہے؟
طرز ہی جناب شاعر مشرق کی ہے ۔۔۔۔۔ضرور یہ شعر اقبال کا ہے، اس طرح کے مضامین ان کے اشعار میں ہی زیادہ دیکھنے کو ملتے ہیں۔
فراز۔ کیا کہتے ہں حاضری کے بارے میں اور اگر نہیں کہتے تو شبلی فراز صاحب سے پوچھ لیتے ہیں۔۔۔۔غائب ہیں سب آج یہاں سے، ابھی تک حاضری کا رجسٹر ہی نہیں کھلا!
گرچہ کہنے سے ہوتی ہے بات پرائی پر ہمارا قلم حاضر ہے اور ابھی آپ کا نام رجسٹر میں درج کرلیا استادِ محترمقلم نہیں ہے کسی کے پاس جو رجسٹر میں اپنا نام درج کر سکیں