صحیح فرمایا آپ نے جناب ۔۔۔۔۔۔شاید خود کی توجہ اپنی طرف مبذول کرنے سے خود اعتمادی میں اضافہ ہوتا ہے!
ظلم تو نہیں کرتے آپ شیر کے ساتھ اسے بھوکا رکھ کر!ضروری صحیح فرماتے ہونگے بابا جی۔
کیا ' گجب' گانا تھا اس زمانے کا، لیکن درست یوں تھاغضب کرتے ہیں یا غجب کہی آپکو یہ گانا تو نہیں یاد آگیا
دو ہنسوں کا جوڑا بچھڑ گیو رے
گجب ہیو رام جلم ہیو رے
گانا بالکل درست آپ نے لکھا اُستادِ محترم۔۔ اماّں ہماری پوربی بہت اچھی بولتی تھیں ۔۔۔۔کیا ' گجب' گانا تھا اس زمانے کا، لیکن درست یوں تھا
گجب بھیو راما، جُلَم بھیو رے
بات تو آپ کی صد فی صد سچ ہے اُستادِ محترم ۔۔۔۔۔ارے حیدر آبادی بیویاں تو اپنے خصم کھا جاتی ہیں قسموں کی جگہ!