سیما علی

لائبریرین
یاسر یعنی الو کی تو آج عیش ہے۔چلو بھر بھر کے ملے ہیں۔;)
ایسا تو نہ کہیں ہاں انگریزوں والا ہوگا ۔۔۔اور آپ Wise ہیں ۔۔۔۔سنا ہے اُلّو کی آنکھ کا کاجل بنا کر لگانے سے رات میں بھی دن کی طرح دکھائی دیتا ہے۔۔۔۔تو آپ نے لگایا ہے وہ کاجل😎😎
الّو سے تعلق رکھنے والی سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کے جُھنڈ کو انگریزی میں پارلیمنٹ کہا جاتا ہے۔(A Group of owls is called a parliament.)🤓🤓🤓
 
سیما علی

لائبریرین
ٹالیں نہ بات ہماری عمل کریں آجکل ہر سگنل پر لڑکے گجرے لئے کھڑے ہوتے ہیں گجرے لئے بہت دعائیں دیں گی بیگم آپکی ہمیں ۔۔۔دیکھیے کیسے اُنکو خوش کرنا سیکھا رہے ہیں ۔۔۔ایک دن لیں جائیں دیکھیں کیسے مُرید ہوتیں ہیں۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
خیر ہے محفل جب سے نئی نویلی سجی ہے سناٹا کچھ زیادہ ہے ۔۔۔۔پرُانے کھلاڑی ہی نظر آتے ہیں ان بھی بہت کمی ہے ۔۔۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
روز روز ذہانت بھی تھک جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
یاسر شاہ

محفلین
زبردست ترکیب ہے یہ تو

Top