سیما علی

لائبریرین
تلنگانہ میں خالصتاً حیدرآبادی بولی ۔بولی جاتی ہے ولیسے میٹھی بہت لگتی ہے ۔۔خاص طور پر خواتین کے منہ سے ۔۔۔واجدہ تبسم ہمیں پسند ہی اس لئے ہیں۔۔۔اُنکے تحاریر میں بڑی میٹھی لگتی ہے حیدرآبادی بولی
 
آخری تدوین:
Top