ثمرین سے پوچھ لیجیے وہ سنائیں گی آپ کو حیدرآبادی بولی۔۔۔۔۔۔ٹھیک سے نہیں کہ سکتا مگر ہم نے بھی کہیں سنی ہے حیدرآبادی زبان۔
حاضری لگ گئی ہے آپی، آپ یاد کرتی ہیں تو دل خوش ہو جاتا ہےچاہت بھی چائے کی پیالی ہو گئی شائستہ بٹیا کہاں ہیں آپ
رحمتیں بے شمار ہوں آپ پر اللّہ کی آمینذرا سی بھی بہت ہوتی ہے دعاتو۔۔۔۔۔
آپ کو بھی رب العالمین ہمیشہ خوش اور اپ کے گھرانے کو شادوآباد رکھے ۔آمین
ضروری ہے ترتیب کا خیال رکھا جائے ۔۔۔۔۔صحت خراب نہ ہو جائے لڑی کی میرے ترتیب خراب کر دینے کی وجہ سے۔