ذکر کیا چل رہا ہے یہاں
الف عین لائبریرین اکتوبر 4، 2021 #28,144 زندگی کے معمولات میں شامل ہے سلام کرنا یا سلام قبول کرنا، وجی کو وعلیکم السلام، بقیہ کو السلام علیکم
سیما علی لائبریرین اکتوبر 4، 2021 #28,146 شروعات وجی بھیا سلام سے کرتے ہیں وعلیکم السلام اُستادِ محترم کی خدمت میں آداب
سیما علی لائبریرین اکتوبر 4، 2021 #28,148 ضروری تو نہیں ہیں جو گرجتے ہیں وہ برستے بھی ہوں ۔۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ضروری تو نہیں ہیں جو گرجتے ہیں وہ برستے بھی ہوں ۔۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 6، 2021 #28,156 قاعدے کے اعتبار سے فالتوباتوں سے ہمیشہ پرہیز کرنا چاہیے ۔۔۔۔۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین اکتوبر 6، 2021 #28,157 کبھی کبھی دل میں خیال آتاہے کہ اگر یہ لفظ جدائی نہ ہوتا تو کیسا ہوتا۔۔ سب کو ہماری طرف سے السلام علیکم
کبھی کبھی دل میں خیال آتاہے کہ اگر یہ لفظ جدائی نہ ہوتا تو کیسا ہوتا۔۔ سب کو ہماری طرف سے السلام علیکم
سیما علی لائبریرین اکتوبر 6، 2021 #28,158 گُلِ یاسمیں نے کہا: کبھی کبھی دل میں خیال آتاہے کہ اگر یہ لفظ جدائی نہ ہوتا تو کیسا ہوتا۔۔ سب کو ہماری طرف سے السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گھر ہم سب کا ایک ہے اُردو محفل پھر جداُئی کیسی ۔۔۔/
گُلِ یاسمیں نے کہا: کبھی کبھی دل میں خیال آتاہے کہ اگر یہ لفظ جدائی نہ ہوتا تو کیسا ہوتا۔۔ سب کو ہماری طرف سے السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گھر ہم سب کا ایک ہے اُردو محفل پھر جداُئی کیسی ۔۔۔/
گُلِ یاسمیں لائبریرین اکتوبر 6، 2021 #28,159 لیجئیے ہم پھر سے آ گئے محفل میں کہ سیما آپا کو ہماری کمی محسوس نہ ہو
سیما علی لائبریرین اکتوبر 6، 2021 #28,160 گُلِ یاسمیں نے کہا: لیجئیے ہم پھر سے آ گئے محفل میں کہ سیما آپا کو ہماری کمی محسوس نہ ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محبت ہے آپکی 🥰❤️🥰❤️🥰
گُلِ یاسمیں نے کہا: لیجئیے ہم پھر سے آ گئے محفل میں کہ سیما آپا کو ہماری کمی محسوس نہ ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محبت ہے آپکی 🥰❤️🥰❤️🥰