سیما علی

لائبریرین
ژالہ باری بڑی ہوتی ہے ہم چاروں پر لفظوں کی ہمارے بیٹے کی طرف سے کہ پہلے ہی تین مانجنے والیوں سے گھر بھرا تھا اور چوتھی بھی آگیں ۔۔۔🤓🤓
 

یاسر شاہ

محفلین
سیما جی آپ فخرالدین راشدی کو جانتی ہیں؟ الائیڈ بینک سے غالبا ایس ای وی پی ریٹائرڈ ہوئے۔شاید سینئر ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ۔
 

سیما علی

لائبریرین
سیما جی آپ فخرالدین راشدی کو جانتی ہیں؟ الائیڈ بینک سے غالبا ایس ای وی پی ریٹائرڈ ہوئے۔شاید سینئر ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ۔
شاید ہمارے ایک کولیگ جانتے ہوں گے وہ الائیڈ بینک چلے گئے تھے چھوٹے ہیں کوئی پانچ چھ سال ہم سے تو ابھی سروس میں ہیں لاہور پوسٹنگ ہے آجکل ضرور جانتے ہونگے ۔۔۔وہ بھی سئنیر وائس پریزیڈنٹ ہیں ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ظروف سجائے بیٹھی ہوں!! بھیا آپکے نماز پڑھ کے سوتے ہیں تو اب ساڑھے آٹھ بجے تک بیدار ہونگے ۔آپکو ہی چائے پینا ہے آج بھی ہمارے ساتھ ۔۔
V9MATyG.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
فلیورڈ ٹی Twinings
کا عادی بنا دیا تھا ہمارے بیٹے نے ۔۔۔۔پھر آہستہ آہستہ ہم نے اس فلیورڈ ٹی سے جان چھڑائی ۔ بیٹیاں ہمارا مذاق اُڑاتی ہیں ۔۔یہ کیا رضا نے آپکو عادی بنا دیا ہے ۔۔۔کبھی اسٹرابری والی چائے پیتیں ہیں کبھی چیری والی اور رضا کو ڈانٹ الگ پڑتی !!!!😊😊
 

یاسر شاہ

محفلین
نہ لو نام_ الفت جو خود داریاں ہیں
بہت ذلتیں ہیں بڑی خواریاں ہیں

محبت کے متعلق ہمارا رویہ وہی ہے جو سلام کے متعلق ہے کہ دوسرا پہل کرے اور ہم سر ہلا دیں کہ قبول کیا آپ کے سلام و محبت کو۔
 

سیما علی

لائبریرین
یہ دیکھیں وجی بھیا کو ہم روز آوازیں دے رہے ہیں اللّہ کرے خیریت سے ہوں۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
آخری تدوین:
Top