طریقہ کار یہی ہونا چاہیے صبا کو محفل کے تھانے میں پیش کیا جائے۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 12، 2021 #28,221 طریقہ کار یہی ہونا چاہیے صبا کو محفل کے تھانے میں پیش کیا جائے۔۔۔۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 13، 2021 #28,223 عجیب بات ہے کہ تھانا کھلا ہے لیکن یہاں کوئی نہیں آیا، کیا سب حوالات میں بند ہیں؟
سید عاطف علی لائبریرین اکتوبر 13، 2021 #28,225 فوراََ سب کو رہا کرو ۔کوئی قید میں نہ رہے ۔ یہ میرا حکم ہے ۔
وجی لائبریرین اکتوبر 13، 2021 #28,226 سید عاطف علی نے کہا: فوراََ سب کو رہا کرو ۔کوئی قید میں نہ رہے ۔ یہ میرا حکم ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قاصد لگے ہیں جناب۔ ویسے سب کو رہا کرنے کا کام تو حال ہی میں طالبان نے کیا تھا۔
سید عاطف علی نے کہا: فوراََ سب کو رہا کرو ۔کوئی قید میں نہ رہے ۔ یہ میرا حکم ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قاصد لگے ہیں جناب۔ ویسے سب کو رہا کرنے کا کام تو حال ہی میں طالبان نے کیا تھا۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 13، 2021 #28,227 کابل کی تازہ خبریں پڑھ کر تو خوف آتا ہے بھیا ۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
کابل کی تازہ خبریں پڑھ کر تو خوف آتا ہے بھیا ۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 13، 2021 #28,228 گھر وں سے بے گھر ہونے والے افغان باشندوں کی تعداد 50 لاکھ سے زیادہ ہے تقریبا ً ایک کروڑ 70 لاکھ افغان باشندوں کو خوراک کی قلت کا سامنا ہے۔۔۔۔۔
گھر وں سے بے گھر ہونے والے افغان باشندوں کی تعداد 50 لاکھ سے زیادہ ہے تقریبا ً ایک کروڑ 70 لاکھ افغان باشندوں کو خوراک کی قلت کا سامنا ہے۔۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین اکتوبر 13، 2021 #28,230 مہاجرین افغان آباد ہیں برطانیہ میں بھی ایک مرتبہ بھیا ۔۔۔ہمارے بیٹے صاحب ہمیں دکھانے لے گئے تھے انکا کیمپ ۔۔۔۔۔بے حد برُے حالوں ہیں ۔۔مالی طور پر نہیں اخلاقی گراوٹ میں۔۔۔
مہاجرین افغان آباد ہیں برطانیہ میں بھی ایک مرتبہ بھیا ۔۔۔ہمارے بیٹے صاحب ہمیں دکھانے لے گئے تھے انکا کیمپ ۔۔۔۔۔بے حد برُے حالوں ہیں ۔۔مالی طور پر نہیں اخلاقی گراوٹ میں۔۔۔
ع عظیم محفلین اکتوبر 13، 2021 #28,231 نہ جانے کتنے مہاجر آباد ہیں برطانیہ میں، ڈیٹینشن سینٹر بھی جانا ہوا؟
سیما علی لائبریرین اکتوبر 13، 2021 #28,232 ویزا حاصل کرنے بعد ان پناہ گزینوں کا یورپ میں سب سے بڑا ٹھکانہ جرمنی ہے جس کے بعد آسٹریلیا، فرانس اور سویڈن کا نمبر آتا ہے۔۔۔۔۔۔
ویزا حاصل کرنے بعد ان پناہ گزینوں کا یورپ میں سب سے بڑا ٹھکانہ جرمنی ہے جس کے بعد آسٹریلیا، فرانس اور سویڈن کا نمبر آتا ہے۔۔۔۔۔۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 15، 2021 #28,238 پولس کا ڈر تو نہیں ہے کہ چالان ہو جائے الٹی سمت میں چلنے سے!
سیما علی لائبریرین اکتوبر 15، 2021 #28,240 وجی نے کہا: تو جناب ہم سلام کی جلدی میں ترتیب ہی بھول گئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹوٹے نہ یہ سلسلہ باہمی خلوص اور بھائی چارے کا !!!!کس طرح ار دو محفل نے ہم سب کو جوڑ رکھا ہے ۔۔۔۔
وجی نے کہا: تو جناب ہم سلام کی جلدی میں ترتیب ہی بھول گئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹوٹے نہ یہ سلسلہ باہمی خلوص اور بھائی چارے کا !!!!کس طرح ار دو محفل نے ہم سب کو جوڑ رکھا ہے ۔۔۔۔