حال یہ ہے کہ آج روزے سے ہوں، چائے اچھی تو لگ رہی ہے!چائے حاضر ہے اُستاد محترم اللّہ کرے آج آپکو پسند آجائے۔۔۔۔
ڈال کے دیگچی میں ذبح شدہ چوزوں کو۔۔۔ظالم چوزے، کھولتا ہوں تو بستروں پر چڑھتے ہیں، تنگ کر رکھا ہے!
ذال اُنکی آپکو بہت ڈانٹیں گی اگر اُنکے چوزوں کی یخنی پیئں گے ۔۔اور عظیم کی تو ویسے خیر نہیں۔۔۔۔۰
زیادہ دور نہیں جانا پڑے گا، بہت نزدیک سے مل جاتے ہیں دیسی مرغے، آپ بس پینے والے بنیں یخنی!رہے سہے آدابِ میزبانی بھی دنیا سے رخصت ہوئے یعنی!!!
ضروری ہے کہ سارے مسلمان بجائے زبردستی خوشیاں منانے کے اس بات کو سمجھیںصحیح راستہ دکھانے کے لئے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات پاک کو معیار بنایا۔۔۔۔۔۔
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اتباع کرنا ہی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کا اصل تقاضا ہے۔۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
عین نوازش ہے وجی بھیا آپکی ۔۔۔ظاہر ہے بلکل ٹھیک فرمایا خاتون آپ نے۔