سیما علی

لائبریرین
حمد باری تعالی سے دن کا آغاز ۔۔
السلام علیکم اور صبح بخیر
ہے یہ تیرے حبیبﷺ کی امت
قومِ آخر کو محترم فرما
 

سیما علی

لائبریرین
طریقہ فرق ہے بندوں کی جگالی کا😊😊😊😊
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

وجی

لائبریرین
ظاہر ہے جگالی والوں کی دو قسمیں ہیں
ایک وہ جو منہ کے مطابق جگالی کرتے ہیں
دوسرے وہ جو پیٹھ کے مطابق جگالی کرتے ہیں۔
 
Top