سید عاطف علی
لائبریرین
میرا مطلب تھا کہ گرمی ختم ہوئی لیکن سردی ابھی تک نہیں آئی ۔ سردی میں تو دھوپ ،خیر ، اچھی ہی لگتی ہے۔لیکن شمالی علاقاجات میں تو دھوپ بہت اچھی لگتی ہے سردیوں میں۔
آخری تدوین:
میرا مطلب تھا کہ گرمی ختم ہوئی لیکن سردی ابھی تک نہیں آئی ۔ سردی میں تو دھوپ ،خیر ، اچھی ہی لگتی ہے۔لیکن شمالی علاقاجات میں تو دھوپ بہت اچھی لگتی ہے سردیوں میں۔
یہ آپ انگریزی میں بھی لکھ سکتے تھے۔ہاں گھر تو واقعی محفوظ ہوتا ہے سب کے لیے، خواہ وہ عورت ہو یا مرد،انگلش میں ایک محاورہ بھی ہے شاید، سیف ایز ہام
تھانے بھرے جارہے ہیں پاکستان کی جیت کی وجہ سے۔پاکستان کا جیتنا کسقدر خوشی کا باعث ہے ۔ بڑے عرصے کے بعد سارے پاکستانی خوش ہوئے پاکستان کی جیت پر
ثمر ضرور ملے گا رب کی طرف سے مظلوم کشمیریوں کو ۔۔۔تھانے بھرے جارہے ہیں پاکستان کی جیت کی وجہ سے۔
جلد ہی بھیجتے ہیں اُستادِ محترم ٹوکری بھر کے خوشیوں کے پھول۔۔۔۔ٹوکری بھر خوشیاں انڈیا کی طرف بھی بھجوا دی جائیں
ڈھیر ساری دعائیں جواب میں ہماری طرف سے بھی قبول کیجیےدعائیں ہیں آپ سب کی!!!