ٹکراؤ ممکن ہے کیا فائنل میں پاکستان اور انڈیا کا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 6، 2021 #28,441 ٹکراؤ ممکن ہے کیا فائنل میں پاکستان اور انڈیا کا
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 7، 2021 #28,445 الف عین نے کہا: چائے نہیں ملے گی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حضور کے لیے آج چائے میں بناتا ہوں ۔ اور جو چاہے وہ بھی آ جائے کہ صلائے عام بھی دیتا ہوں ۔ خصوصا۔آپا اور شمشاد بھائی ۔
الف عین نے کہا: چائے نہیں ملے گی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حضور کے لیے آج چائے میں بناتا ہوں ۔ اور جو چاہے وہ بھی آ جائے کہ صلائے عام بھی دیتا ہوں ۔ خصوصا۔آپا اور شمشاد بھائی ۔
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 7، 2021 #28,447 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: خوبانی کا حلوہ بھی پیش کریں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دل کی صحت کا خیال بھی رکھیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: خوبانی کا حلوہ بھی پیش کریں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دل کی صحت کا خیال بھی رکھیں ۔
سیما علی لائبریرین نومبر 7، 2021 #28,448 ڈلی مصری کی ہے ہیں بھیا آپکی باتیں ۔۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ڈلی مصری کی ہے ہیں بھیا آپکی باتیں ۔۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
سیما علی لائبریرین نومبر 7، 2021 #28,452 ژالہ باری دیکھنے گئی ہیں انگلستان کی ۔۔ساتھ ساتھ ڈگری بھی لینا ہے۔۔۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 7، 2021 #28,453 سب ڈگریاں توموجود ہیں تو پھر کون سی ڈگری چاہیے اب
سیما علی لائبریرین نومبر 7، 2021 #28,456 ضرار بن الازور رضی اللہ عنہ صحابی رسولﷺ ہیں آپکی کنیت ابوازور ہے ۔حضرت ضرار اپنے قبیلہ کے اصحاب ثروت میں تھے، عرب میں سب سے بڑی دولت اونٹ کے گلے تھے، ضرار کے پاس ہزار اونٹوں کا گلہ تھا۔۔
ضرار بن الازور رضی اللہ عنہ صحابی رسولﷺ ہیں آپکی کنیت ابوازور ہے ۔حضرت ضرار اپنے قبیلہ کے اصحاب ثروت میں تھے، عرب میں سب سے بڑی دولت اونٹ کے گلے تھے، ضرار کے پاس ہزار اونٹوں کا گلہ تھا۔۔
سیما علی لائبریرین نومبر 7، 2021 #28,460 ع آنا تھا بھیا اسی لئے لکھ دی ہے اب دیکھ کے ۔۔۔احتیاط احتیاط بھیا جی 🤓🤓🤓🤓🤓 اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔ آخری تدوین: نومبر 7، 2021
ع آنا تھا بھیا اسی لئے لکھ دی ہے اب دیکھ کے ۔۔۔احتیاط احتیاط بھیا جی 🤓🤓🤓🤓🤓 اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔