محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
یاد آوری کا شکریہ
اَلْحَمْدُلِلّٰه
اَلْحَمْدُلِلّٰه
پربتوں کے اُس پار پریوں کی شہزادی کی کہانی تو بہت دلچسپ ہوگی ناں!!!بہت دلچسپ ہونی چاہیئے
جمالِ پری کا بیانِ حُسن سینسر کی زد میں آنا چاہئیے یا نا؟؟؟
دل کی دھڑکنیں تیز ہوجائیں گی اس سے، اور دلچسپی بھی پیدا ہوتی جائے گی !!!خراب کریں گے آپ کہانی یوں تو۔
دل کھول کر اپنی قوت بیان کو انلیش unleash کریں اور پھر لفظوں کی طلسم کاری کا اثر دیکھیں ۔حلوہ کھاتے ہوئے جن نے پری کا جلوہ دیکھا تو ہوش و حواس گنوا بیٹھا۔۔۔
پر پری کا ابا برادری سے باہر پری کی شادی نہیں کرے گا۔۔۔
یہاں سے کہانی میں ایک ٹوئسٹ آتا ہے!!!
سید عمران صاحب ہم کہانی کے منتظر ہیں 😊زہر دے دیا گیا تھا شہزادہ کو تو آج کل وہ بستر علالت پر ہے۔۔۔
اسی لیے شہزادیوں کی شامت آئی ہوئی ہے!!!