ظروف مہیا کردیں ضرغام اور پلنگ کو تاکہ وہ ان میں رکھ کر رنگ اور آہو کو کھائیں!!!ضرغام رنگ کو کھا جائے گا۔کیوں کہ پلنگ آہو کو کھا ئے گا۔
دل بیباک را ضرغام رنگ است
دل ترسندہ را ، آہو پلنگ است
بڑی نہ ہو سکیں گی لڑیاں پھر تو ۔اگر ہر ہزار صفحا ت کے بعد نئی لڑی شروع کی جائے تو کیسا لگے گا؟؟؟