ٹمبکٹو سے ٹیکسلا تک کی سیر!!!
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 9، 2021 #28,583 جب س (سین) کی باری ہو تو سمر قند کا ذکر لایا جائے ۔ ث کو ثمرین کے لیے رکھا جائے ۔
ع عظیم محفلین نومبر 9، 2021 #28,585 حلوہ بنانے کے لیے کسی کی ڈیوٹی نہیں لگی ہوئی۔ جس طرح ثمرین کی ذمہ داری چائے بنانا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 9، 2021 #28,586 خود سے کوئی اپنی خدمات پیش کر دے تو کیا بات ہے
الف عین لائبریرین نومبر 10، 2021 #28,592 سید عمران نے کہا: ذال ذال کرگئی مجھ کو قلندر کی اک بات!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سونا سونا کر گئی مجھ کو میاں مفتی کی بات!
سید عمران نے کہا: ذال ذال کرگئی مجھ کو قلندر کی اک بات!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سونا سونا کر گئی مجھ کو میاں مفتی کی بات!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 10، 2021 #28,593 شکریہ استاد محترم آپ نے بھیا کو مفتی کہہ کر پکارا
سید عمران محفلین نومبر 10، 2021 #28,594 الف عین نے کہا: سونا سونا کر گئی مجھ کو میاں مفتی کی بات! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صنوبر کہتی ہے کہ سر نے سُونا پیش سے پڑھا ہے تو میں افسردہ ہوئی۔۔۔ اور اگر سونا گولڈ والا مراد ہے تو باغ باغ ہوگئی!!!
الف عین نے کہا: سونا سونا کر گئی مجھ کو میاں مفتی کی بات! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صنوبر کہتی ہے کہ سر نے سُونا پیش سے پڑھا ہے تو میں افسردہ ہوئی۔۔۔ اور اگر سونا گولڈ والا مراد ہے تو باغ باغ ہوگئی!!!
سید عمران محفلین نومبر 10، 2021 #28,599 غیرت بانو بھی اب یہی کہنے لگی ہے!!! آخری تدوین: نومبر 10، 2021