عجیب بات ہے لیکن درست ہے۔ اس لئے غیر شادی شدہ ارکان کو آنے ہی نہیں دینا چاہئے!!
الف عین لائبریرین جنوری 23، 2014 #2,841 عجیب بات ہے لیکن درست ہے۔ اس لئے غیر شادی شدہ ارکان کو آنے ہی نہیں دینا چاہئے!!
شمشاد لائبریرین جنوری 23، 2014 #2,843 فضول میں آپ لوگ ط اور ظ کو کھا گئے، حالانکہ ان دو حروف سے پیٹ تو بھرا ہی نہیں ہو گا۔
طارق شاہ محفلین جنوری 24، 2014 #2,859 ثالث کی ذمہ داری یا منصب پر ، غیر جانب داری کے ساتھ ساتھ ، غیر متنازعہ ہونے کی بھی شرط ہوتی ہے شرط کی پاسداری ہوتی ہے یا نہیں ،یہ ایک الگ موضوعِ گفتگو ہے
ثالث کی ذمہ داری یا منصب پر ، غیر جانب داری کے ساتھ ساتھ ، غیر متنازعہ ہونے کی بھی شرط ہوتی ہے شرط کی پاسداری ہوتی ہے یا نہیں ،یہ ایک الگ موضوعِ گفتگو ہے
شمشاد لائبریرین جنوری 24، 2014 #2,860 عندلیب نے کہا: ٹھیک سے بتائیے بھابھی کو کہ کیا چاہیے کھانے میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جلیبی کھانے کے آخر میں ضرور ہونی چاہیے۔
عندلیب نے کہا: ٹھیک سے بتائیے بھابھی کو کہ کیا چاہیے کھانے میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جلیبی کھانے کے آخر میں ضرور ہونی چاہیے۔