فکر نہ کریں انکا وہ مقصد نہیں تھا جناب۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 15، 2021 #28,722 قارون کے زمانے کے ہیں بھیا شاید ،انھیں سمجھانے کا کوئی فائدہ نہیں
سیما علی لائبریرین نومبر 15، 2021 #28,723 کافی عرصہ ہوگیا شائستہ بٹیا اس لڑی میں نہیں آئیں ہم آپکو بہت یاد کررہے ہیں ۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
کافی عرصہ ہوگیا شائستہ بٹیا اس لڑی میں نہیں آئیں ہم آپکو بہت یاد کررہے ہیں ۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
گُلِ یاسمیں لائبریرین نومبر 15، 2021 #28,729 ہم کوشش تو یہی کرتے ہیں کہ درست ہی فرمایا کریں۔۔ مگر غلطی کر جاتے ہیں کبھی ۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین نومبر 15، 2021 #28,733 پھر تو بہت سوچنا پڑے گا تا کہ لڑی کی ترتیب خراب نہ کر دیں جو کہ ہم شروع کے دنوں میں اکثر کر دیا کرتے تھے اور ڈانٹ بھی کھاتے تھے۔
پھر تو بہت سوچنا پڑے گا تا کہ لڑی کی ترتیب خراب نہ کر دیں جو کہ ہم شروع کے دنوں میں اکثر کر دیا کرتے تھے اور ڈانٹ بھی کھاتے تھے۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین نومبر 15، 2021 #28,735 ٹہنی پہ شجر کی تنہا۔ ۔۔۔۔ تھا اک اداس بیٹھا خالی جگہ پُر کیجئیے بھائی۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 15، 2021 #28,736 ثابت کیسے کریں کہ جو ٹہنی پر بیٹھا تھا وہ بلبل ہی تھا یا کوئی الو تھا
گُلِ یاسمیں لائبریرین نومبر 15، 2021 #28,737 جانے کیسے ثابت کریں۔۔۔۔ ہاں اگر دن میں بیٹھا تھا تو الو ہو گا، رات میں بیٹھا تھا تو بلبل ہو گا۔ اب وجہ بتائیے کہ ایسا کیوں؟
جانے کیسے ثابت کریں۔۔۔۔ ہاں اگر دن میں بیٹھا تھا تو الو ہو گا، رات میں بیٹھا تھا تو بلبل ہو گا۔ اب وجہ بتائیے کہ ایسا کیوں؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 15، 2021 #28,738 چکر آ رہے ہوں گے تب ہی تھوڑا سستانے کے لیے بیٹھ گیا ہو گا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 15، 2021 #28,740 خفا نہ ہوں آپ تو ہم اصل بات بتا دیتے ہیں کہ ہم نے تکا لگایا