گُلِ یاسمیں
لائبریرین
درست تکا لگایا آپ نے بھائی۔۔۔ آپ تو کافی ذہین ہیں ماشاءاللہ
شدت سے دعاؤں کے زور سے پتہ چلا لیتے ہیں ۔۔۔حیرت ہے کہ آپ نے اتنی آسانی سے کھوج لگا لیا
ضبط نہ کر پائے کوئی تو پھر کیا کرے ؟صبر سے کام لیں مل ہی جاتی ہے لڑی بھی
ظرف چھلکنے سے قبل ہی عقد ثانی فرمالیا جائے!!!ضبط نہ کر پائے کوئی تو پھر کیا کرے ؟
عمرانی ظرف پھوٹ ہی نہ جائے کہیں ۔پہلے ظرف پکا کریں ۔ظرف چھلکنے سے قبل ہی عقد ثانی فرمالیا جائے!!!
قوت نہ ہو تو ایسا خطرہ مول نہ لیا جائے ۔غمِ حسنِ فانی کے جذبوں کی شدت کے آگے کسی کے بند کا ظرف پکا نہیں ہو سکتا!!!
کیا آپ بھی بھیا کے رنگ میں رنگ گئے ؟فوری عدل کا تو یہی تقاضہ ہے
لپٹ جاتا ہے یہ گلے سے خودبخود ، مول لینے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی!!!قوت نہ ہو تو ایسا خطرہ مول نہ لیا جائے ۔