سیما علی

لائبریرین
حاضر کرتے ہیں اُستادِ محترم ابھی چائے آپکی خدمت میں پیش کرتے ہیں !!!!! ہر آپ سٹرونگ نہیں پسند کرتے اس لئیے دوبارہ بناتے ہیں۔۔۔ آپ کے بھائی کی اور ہماری چائے ایک جیسی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔ورنہ کھانے میں اُنکی اور ہماری پسند الگ الگ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
زاویۂ نگاہ ہے اپنا اپنا۔ ہماری بیگم کو شام کے پانچ بجے کے بعد چائے پینے سے نیبد نہیں آتی، مجھے تو سوتے سے اٹھا کر بھی چائے پلائی جائے تو میں پی کر فوراً سو سکتا ہوں!
 
Top