سید عاطف علی

لائبریرین
زاویۂ نگاہ ہے اپنا اپنا۔ ہماری بیگم کو شام کے پانچ بجے کے بعد چائے پینے سے نیبد نہیں آتی، مجھے تو سوتے سے اٹھا کر بھی چائے پلائی جائے تو میں پی کر فوراً سو سکتا ہوں!

@سیما علی کا بھی یہی حال ہے !سوتے سے اُٹھا کے بھی چائے پلائیں تو پی لیں گے @استادِ محترم
صادق ہوں اپنے قول کا کہ میرا بھی یہی حال ہے ۔چائے نیند پر کچھ خاص اثر نہیں ڈالتی۔
 

سید عمران

محفلین
ثمر جدو جہد کا ضرور ملتا ہے یوں مایوس تو نہ ہوں ۔ہمت جواں رکھیں اور گائیں کہ ابھی تو میں ۔۔۔۔
ظریفانہ نظم یا غزل نہیں ہے کوئی بڑھاپے کے عنوان پہ؟؟؟
جیسے ابھی تو میں جوان ہوں کی طرح
ابھی نہ میں جوان ہوں وغیرہ!!!
 

سید عمران

محفلین
غور و فکر ہزار بار کرلیں عنوان کے بارے میں مگر پھر بھی۔۔۔
سوچنے والے لوگ اپنی سوچ کے مطابق عنوان کا مطلب سوچیں گے!!!
 
Top