گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آج سیما آپا کہاں ہیں۔۔۔ حلوہ ہی کھلا دیتیں۔
چائے کے ٹائم کیوں غائب ہوتی ہے یہ لڑکی ؟ اپنی ڈیوتی نہیں پہچانتی ؟جانے کہاں ہیں ثمرین۔۔۔۔ لسی پی کر گزارا کیجئیے بھائی
خالی چائے پی جاتی ہے یہاں!چائے کے ٹائم کیوں غائب ہوتی ہے یہ لڑکی ؟ اپنی ڈیوتی نہیں پہچانتی ؟
دل تو چاہتا ہے کہ کچھ بسکٹ بھی ہوں لیکن چائے تو ضروری ہے۔خالی چائے پی جاتی ہے یہاں!
دعائیں آپ کی چاہیے سر!خوب اچھا پیغام دیا لاریب بٹیا نے ۔
ذال ہوں بہت ساری، ہر کام کے لیے الگ ذال۔۔۔دل تو چاہتا ہے کہ کچھ بسکٹ بھی ہوں لیکن چائے تو ضروری ہے۔
ژالہ باری ہونی چاہیئے کہ آپ کے ہاتھ زال آگئی اس مراسلے کی بدولت ۔زال جس سے بھی آئے بس آجائے۔۔۔
ہمیں اور کچھ نہیں چاہئے!!!