طریقہ ہر بار الگ ہے ۔۔۔۔۔۔۔صیاد آپ اپنے دام میں کس کس طرح آسکتا ہے؟؟؟
کم از کم تین مثالیں دے کر ثابت کریں!!!
قرینہ تو ایسا ہونا چاہیے کہ اس خوشی پر دلی مبارکباد قبول فرمائیے !!!!مالک شاد و آباد رکھے اور ڈھیروں خوشیاں دکھلائے آمینفقط ایک ہی وجہ تھی محترمہ اور وہ یہ کہ میں الحمدللہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوا
نئی زندگی کا آغاز آپ کو بہت بہت مبارک ہو!!!فقط ایک ہی وجہ تھی محترمہ اور وہ یہ کہ میں الحمدللہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوا
لو بھلا یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے۔صیاد آپ اپنے دام میں کس کس طرح آسکتا ہے؟؟؟
کم از کم تین مثالیں دے کر ثابت کریں!!!