ظاہر ہے تیرہ نمبر کا چھیتر کا ڈر جو ہے
سید عمران محفلین نومبر 24، 2021 #28,982 عمران کب سے کہہ رہا ہے کہ آپ ایسے ویسے کام چھوڑ کیوں نہیں دیتے جن پر چھتر پڑتے ہیں!!!
سید عمران محفلین نومبر 24، 2021 #28,984 فکرمند نہ ہوں یہ غضب کی نہیں ہماری اپنی خود کی ذاتی ترکیب ہے!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 24، 2021 #28,989 منہ توڑ دیں گے سسرے ڈاکٹر کا ،آپ نے ہمیں سمجھا کیا ہے
سید عمران محفلین نومبر 24، 2021 #28,990 نہیں بتاتے ہم یہ بات کہ ہم نے آپ کو سمجھا کیا ہے۔۔۔ ورنہ آپ کا منہ مزید سوج جائے گا!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 24، 2021 #28,991 وہ تو ہمیں پتا ہے کہ آپ ہمارے لیے کیا گمان رکھتے ہیں
سید عمران محفلین نومبر 24، 2021 #28,992 ہم سے پوچھ کیوں رہے تھے پھر۔۔۔ ارے بھیا آخر آپ اپنے دماغ کا علاج کب کرائیں گے؟؟؟
سید عمران محفلین نومبر 24، 2021 #28,996 پتا ہے ہمیں بھی۔۔۔ ہم تو آپ کی یہ ڈرامے بازیاں دنیا کے سامنے لانا چاہ رہے تھے!!!
سید عمران محفلین نومبر 24، 2021 #29,000 جناب آپ کا یہ قول ہمارے حق میں ثابت ہوکر آپ کے حلق میں ہڈی بن کر اٹک گیا!!!