ایسا ہی ہے۔۔۔
ویسے ایسا کیا تھا اس لڑی میں؟؟؟
اگر کچھ ایسا ویسا تھا تو حذف کرنے سے پہلے ہمیں ضرور دکھاتے جائیے گا تاکہ ہمیں بھی کچھ تو عبرت حاصل ہو!!!
بصد احترام میری پہلی غزل کے نام سے میں نے ایک غزل اپلوڈ کی تھی جس میں بکثرت غلطیاں پائی گئی اس غزل کو حذف کرنے کے لئے سوال کیا تھا
 

سید عاطف علی

لائبریرین
تو رپورٹ کر دینا تھا، منتظمین حذف کر سکتے تھے
بصد احترام میری پہلی غزل کے نام سے میں نے ایک غزل اپلوڈ کی تھی جس میں بکثرت غلطیاں پائی گئی اس غزل کو حذف کرنے کے لئے سوال کیا تھا
ٹھیک کہا ۔ انتظامیہ کے علم میں لانا چاہیے ایسی بات۔

 
ایسا ہی ہے۔۔۔
ویسے ایسا کیا تھا اس لڑی میں؟؟؟
اگر کچھ ایسا ویسا تھا تو حذف کرنے سے پہلے ہمیں ضرور دکھاتے جائیے گا تاکہ ہمیں بھی کچھ تو عبرت حاصل ہو!!!
ثابت ہوا کہ بھیا آپ رنگیں مزاج ہیں
 

سید عمران

محفلین
حکایت ہے کہ حامدہ حلوہ کا حال پوچھنے آئی ۔۔۔
بھیا نے اپنا حلق دکھا دیا۔۔۔
حالت اس کی حال سے بے حال ہے تب سے!!!
 

سید عمران

محفلین
خربوزہ کو دیکھ کر خربوزہ تو رنگ پکڑ سکتا ہے مگر ہمیں دیکھ کر آپ نہیں۔۔۔
دیکھ لیجیے کہ دنیا دیکھ رہی ہے کہ آپ نے دیکھا نہیں کہ خ کی باری آپ کا رستہ دیکھ رہی تھی مگر آپ کہیں اور دیکھ رہے تھے!!!
 
Top