سید عمران

محفلین
صرف کرسی پہ بیٹھنا اور لوگوں کو تکنا آپ کا کام ہے۔۔۔
اس کے علاوہ آپ اور کچھ نہیں کرتے!!!

طریقہ یہ بھی اپناتے دیکھا ہم نے سروس کے دوران لوگوں کو بھیا!!!!!!!!

ظاہر کر دیا قدرت نے ہماری بات کا گواہ
عمران کہتا ہے کہ زیادہ خوش ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔۔۔
گواہ نے آپ کی بدنیتی ظاہر کی ہے!!!
 
Top