سیما علی

لائبریرین

سید عاطف علی

لائبریرین
چائے پی کر آ گیا میں اکیلے ہی بنگالی بھائیوں کے ساتھ ہوٹل میں ۔ اب دوبارہ پیوں گا محفلین کے ساتھ ۔
محفل میں کوئی بنگالی بھائی نظر نہ آیا کبھی ۔
 
سیما علی

لائبریرین
چاہت نیت اور اخلاص اولین ہے بھیا
؀
بس بری نیت کے پھل کا اک کسیلا ذائقہ
عشق گویا رزق تھا نیت گئی برکت گئی
 
سیما علی

لائبریرین
چائے پی کر آ گیا میں اکیلے ہی بنگالی بھائیوں کے ساتھ ہوٹل میں ۔ اب دوبارہ پیوں گا محفلین کے ساتھ ۔
محفل میں کوئی بنگالی بھائی نظر نہ آیا کبھی ۔
جلدی سے بتائیے ذائقہ کیسا تھا ورنہ ہمیں بنگالیوں کی چائے بالکل نہیں پسند ہمارے پڑوسی خود دونوں میاں بیوی بہترین لوگ پر چائے انتہائی بد ذائقہ ۔۔۔۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
جلدی سے بتائیے ذائقہ کیسا تھا ورنہ ہمیں بنگالیوں کی چائے بالکل نہیں پسند ہمارے پڑوسی خود دونوں میاں بیوی بہترین لوگ پر چائے انتہائی بد ذائقہ ۔۔۔۔
حلوے کی طرح میٹھی نہ تھی لیکن اچھی تھی کیوں کہ میں شکر منع کر دیتا ہوں ۔
ٹی بیگ کی لگی بندھی مقدار اور ایوا پوریٹڈ دودھ کی ایک ہی ذائقہ بناتی ہے ۔
 
آخری تدوین:
Top