زبردستی شاعری کی دیوی نے ان دنوں ہمارے اوسان پر ڈیرہ ڈالا ہوا ہے!!!
مہدی نقوی حجاز محفلین جنوری 28، 2014 #2,901 زبردستی شاعری کی دیوی نے ان دنوں ہمارے اوسان پر ڈیرہ ڈالا ہوا ہے!!!
باسل احمد محفلین جنوری 28، 2014 #2,906 طاق ہوا تو ضرب دے لیجیئے گا اگر جفت ہوا تو جمع کر لیجئےگا۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 28، 2014 #2,916 لمبے لمبے سانس لیں، پھر ڈنڈ بیٹھکیں لگائیں، پھر آرام سے لیٹ جائیں۔