باسل احمد

محفلین
ظاہر ہے اب طنبورہ جو بجنے والا ہے کسی کا۔۔۔تو جاننا تو ہے نہ کہ طنبورہ ہے کیا۔۔۔یا پھر اشارۃ خوشخبری دی جارہی ہے۔۔۔۔۔
 

ابن رضا

لائبریرین
واہ واہ گویا آپ بھی الٹی گنگا بہانا پسند فرماتی ہیں؟ گھر جا کر تو آدھی آدھی رات آن لائن رہا جا سکتا ہے کہ گھر میں کوئی اور کام جو نہیں ہوتا۔ پر صبح تو اکثر غائب ہی رہتا ہوں۔ مگر آپ تو ناشتے میں بھی یہیں کی چپاتی لیتی ہیں اور ظہرانہ عصرانہ اور عشائیہ تو ہے ہی:rollingonthefloor:
 

ابن رضا

لائبریرین
یہ سوال در سوال کی عادت اچھی نہیں ہوتی۔ یہ بتائیں کے آپ کے بال بچے تنگ نہیں آتے آپ کی ان حرکتوں کی وجہ سے کہ انہیں وقت نہیں دیتیں؟؟ میں تو ابھی اصلاح ِ سخن کا چکر لگانے آیا تھا۔ آپ کی فراغت سے مستفید ہونے کے لیا ذرا رک گیا
 
آخری تدوین:

ابن رضا

لائبریرین
بھئی ہم نےکب مواخذہ کیا آپ سے، آپ کے بال بچوں اور گھر والوں کی بابت استفسار کیا ہے کہ وہ تقاضا نہیں کرتے کہ یا فارغین ہمیں بھی کچھ وقت عنایت کر دیا کریں :)
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے بال بچوں اور گھر والوں کی تعداد کے بارے میں معلوم کر لیں۔ ہو سکے تو لگے ہاتھوں محلے والوں کا بھی پوچھ لیں۔
 
Top