ہم خواتین ایسے سب کام نہیں کر پاتیں
مہدی نقوی حجاز محفلین جنوری 28، 2014 #2,926 تو پھر انگور کے پانی اور جو کے پانی کے بارے میں کیا خیال ہے؟
مہدی نقوی حجاز محفلین جنوری 28، 2014 #2,928 ثمر کلی طور پر شاید خدا کو پسند نہیں، ورنہ آدم کو سیب کھانے پر جنت سے نکالتا نہیں، اور نہ ہی ہمیں آبِ انگور پینے پر جہنم میں ڈالتا!!
ثمر کلی طور پر شاید خدا کو پسند نہیں، ورنہ آدم کو سیب کھانے پر جنت سے نکالتا نہیں، اور نہ ہی ہمیں آبِ انگور پینے پر جہنم میں ڈالتا!!
مہدی نقوی حجاز محفلین جنوری 28، 2014 #2,930 چلیں ٹھیک ہی کہتی ہیں آپ، اسیی باتیں نہیں کرنی چاہیے ہیں، کیوں کہ خدا شراب پینے پر تو کسی کو جہنم واصل نہیں کرے گا! اور اگر ایسا نہ ہوا تو ہمیں تو کرے گا ہی!!
چلیں ٹھیک ہی کہتی ہیں آپ، اسیی باتیں نہیں کرنی چاہیے ہیں، کیوں کہ خدا شراب پینے پر تو کسی کو جہنم واصل نہیں کرے گا! اور اگر ایسا نہ ہوا تو ہمیں تو کرے گا ہی!!
مہدی نقوی حجاز محفلین جنوری 28، 2014 #2,932 خدا گواہ ہے یہ لفظ انہیں ابنائے آدم کے لیے مستعمل ہے جو "اشرف المخلوقات" کہلانے کے حقدار نہیں۔
مہدی نقوی حجاز محفلین جنوری 28، 2014 #2,938 سر منڈوا لیں مرد حضرات پھر "اولہ باری" تو اس کے ساتھ "آٹومیٹک" فنومنن ہے نا!!