ذرہ نواز تو آپ بالکل نہیں۔۔۔دعا ہے کہ عظیم میاں جلدی سے آپکی دلہن آئے محفل میں کم ا ز کم بنڑے تو گائیں گے ۔۔۔۔
متھے تے چمکن بال میرے بنڑے دے۔۔۔
اپ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
رکیے ہم ڈانٹتے بھی ہیں ابھی بڑی بٹیا سے شکایت کرتے ہیں !!ابھی آپکو پتہ ہی نہیں تجربے کا کوئی بدل نہیں ۔۔۔۔۔ذرہ کو آفتاب بننے سے روکنا کیسے ہے ہمیں سب آتا ہے !پھر نہ کہیے گا پہلے اطلاع نہ دی۔۔۔۔ذرہ نواز تو آپ بالکل نہیں۔۔۔
یعنی جو ذرہ آفتاب بننا چاہتا ہے اسے نو لفٹ۔۔۔
اور جو اپنے کنوار پنے پر شکرانے کے نفل ادا کررہا ہے اسے دلاسے!!!
زحل و مشتری بنادیں ذرہ کو اگر آفتاب نہیں بناسکتیں!!!ذرہ کو آفتاب بننے سے روکنا کیسے ہے ہمیں سب آتا ہے
شور زیادہ ڈھولکی کا نہیں بٹیا ورنہ شوقینِ عقدِ ثانی کے طبعِ نازک پر گراں گذرے گی اور آپکی تو شائد بچت ہو پر ہماری خیر نہیں🤓سر پر جلد ہی سہرا سجے عظیم بھیا کا ۔ ۔ آمین۔ ۔۔ ڈھولکی کی آواز کانوں میں آنے لگی ہے ۔
عین حق ہے صابرہ بٹیا آپکی بات ۔۔۔۔۔۔ظہور ہر صبح کا رات کی سیاہی سے ہی جنم لیتا ہے۔ تاریکی دراصل نوید سحر لاتی ہے۔
غم کی کوئی بات نہیں، شاید اردو کا ہی محاورہ ہے 'کبھی کی راتیں بڑی اور کبھی کے دن'طویل راتیں او ر چھوٹے دن ۔۔۔۔سردیوں کے راتیں شروع تو ہوتیں پر ختم ہونے کا نام نہیں لیتیں
طویل رات بھی آخر کو ختم ہوتی ہے
اپ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
فجر کا وقت آجکل کراچی میں 5:57 amغم کی کوئی بات نہیں، شاید اردو کا ہی محاورہ ہے 'کبھی کی راتیں بڑی اور کبھی کے دن'
اگر غلط محاورہ لکھ دیا ہو تو معذرت
گلگلے وغیرہ جیسے پکوان بناتی رہا کریں۔۔۔فجر کا وقت آجکل کراچی میں 5:57 am
ہے ۔۔۔۔پر آنکھ 4 بجے کھل جاتی ہے ۔۔۔۔۔
وہ کون ہمیں بھی تو پتہ چلے تو ہم پھر کریںلیکن وہی کیوں۔