ابن رضا

لائبریرین
ثابت ہو گیا کہ آپ ہم سے ایک بچہ آگے ہیں۔ تو بچے وہیں ساتھ ہی ہوتے ہیں پردیس میں یا پنڈی میں؟
 

ابن رضا

لائبریرین
چلیں جی آپ کی ہی مان لیتے ہیں مگر یار رکھیے کہ یہ رحمتیں اور نعمتیں کاوشوں کا حاصل نہیں ہیں
 

ابن رضا

لائبریرین
صبح تو چلیں کام کےلیے ہوتی ہے تو اگرذرے سورج بن کر رات کو بھی چمکیں گے تو پھر ہم آرام کب کریں گے؟؟ پرائی بیگار میں تو آجر ویسےہی اجیر کا جینے نہیں دیتا کہ جب تک کالی سیاہ رات رونمائی نہیں کرا دیتی تو چھٹی کے امکانات معدوم ہوتے ہیں
 

طارق شاہ

محفلین
عیسیٰ خیلوی کی پسِ منظر گونجتی ، زکام خوردہ اور لرزہ دار آواز کی غیر معمولی ارتعاش میں
تا ہینی اور آئل مِلے اور پسے چنے کا پیسٹ ، یا روسٹڈ بینگن کا بُھرتا ، پاکستانی تندور پر لگی
سُوکھی روٹی کے ساتھ ، اور ساتھ میں کوئی بھی شکر مِلی کاربونیٹڈ مشروب
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
فکر نہ کریں جناب میں داد کے ڈونگے برسانے ادھر آ جاؤں گا لیکن اصلاح سخن کی امید کم از کم مجھے سے مت رکھیں۔ یہ کام تو اساتذہ کرام کا ہے۔
 

طارق شاہ

محفلین
آخری تدوین:
Top