سید عمران
محفلین
یہ جنگ چھڑی کس بات پر ہے؟؟؟ہم تو بالکل چوکنے ہو کر میدانِ جنگ میں ہیں۔ غفلت تو ہمیں چھو بھی نہیں سکتی
یہ جنگ چھڑی کس بات پر ہے؟؟؟ہم تو بالکل چوکنے ہو کر میدانِ جنگ میں ہیں۔ غفلت تو ہمیں چھو بھی نہیں سکتی
آپ نے جنگ چھیڑی ہے۔ میں نے تو صرف محاورتاً تیر ترکش کا ذکر کیا تھا بس ۔۔۔۔یہ جنگ چھڑی کس بات پر ہے؟؟؟
بھلا بتائیے۔۔۔آپ نے جنگ چھیڑی ہے۔ میں نے تو صرف محاورتاً تیر ترکش کا ذکر کیا تھا بس ۔۔۔۔
توبہ ہے۔۔۔ 😂😂😂😂بھلا بتائیے۔۔۔
ہم نے کبھی لڑکی نہیں چھیڑی، جنگ چھیڑنا تو دور کی بات!!!
ٹک کل تک کا انتظار کریں پھر!!!توبہ ہے۔۔۔ 😂😂😂😂
اچھا عصر کی نماز کے بعد گپ شپ کرتے ہیں۔ ابھی کے لیے شارٹ بریک
جس قدر ممکن ہو۔ جلدی سے حضرت کو کیرالہ لے جائیں۔مفتی صاحب کو لے ہی جانا پڑے گا []عاطف بھیا[] کیرالہ 🤓🤓ورنہ پتہ نہیں 🤓
چل کر نہيں جاسکتے کيا مفتى صاحب ؟ لاٹھى کب کام آئے گى۔جس قدر ممکن ہو۔ جلدی سے حضرت کو کیرالہ لے جائیں۔
دوا و دعا آپ ہی کو کرنا ہے صیغے یاد کرلیے بھیا 😊خیر کی بات ہے کوئی خرابی نہیں اس میں ۔یہ لاٹھی تو دراصل دشمنوں کو ہانکنے کے لیے ہے ۔
سارا زور شور مچانے پر ہی لگادیا۔۔۔زيادہ شور نہيں مچا۔ آپ کى تمناؤں کے آگے تو يہ سب کچھ بھى نہيں۔
شور مچنا ہى قسمت ميں لکھا ہو شايد ۔ قسمت سے تو کوئى نہيں لڑ سکتا نا۔سارا زور شور مچانے پر ہی لگادیا۔۔۔
اس کے سوویں حصہ پر بھی عمل کرلیا ہوتا تو نجانے اب تک کیا کیا ہوگیا ہوتا!!!
صفر کرنے والے قسمت کو جو لوگ ہیں ان سے تو لڑ سکتے ہیں ناں؟؟؟شور مچنا ہى قسمت ميں لکھا ہو شايد ۔ قسمت سے تو کوئى نہيں لڑ سکتا نا۔
ضرور لڑنا بھی اپنائیت کی علامت ہے 🥰صفر کرنے والے قسمت کو جو لوگ ہیں ان سے تو لڑ سکتے ہیں ناں؟؟؟