عظیم

محفلین
سیما علی آپا، آپ سے کہا تھا نا کہ گاجر کا حلوہ زیادہ نہیں کھایا جاتا مجھ سے، آج اتفاق سے کھانے کے بعد گھر میں گاجر کا حلوہ ہی تھا۔ اور تین چار چمچ سے زیادہ نہیں کھایا گیا
 
سید عمران

محفلین
گاجر کا حلوہ زیادہ نہیں کھایا جاتا مجھ سے
صبح سویرے یہ پوچھنا پڑ گیا کہ اس کی وجہ کیا ہے؟؟؟
کیا گاجر کا حلوہ پسند نہیں ہے ۔۔۔
یا کھوئے کی وجہ سے طبیعت بھاری ہوجاتی ہے۔۔۔
یا اصلی گھی معدہ پر گراں گزرتا ہے۔۔۔
یا حلوہ میں گاجریں کچی کچی سی رہ گئی تھیں۔۔۔۔
یا حلوہ بنانے والے نے اچھا حلوہ نہیں بنایا تھا۔۔۔
یا حلوہ پرانا باسی تھا۔۔۔
یا۔۔۔۔۔؟؟؟
:waiting::waiting::waiting::waiting::waiting::waiting:
 
عمر شاید 17 برس کی تھی، مجھے یاد ہے کہ ایک بار گاجر کا حلوہ کھا کر میری طبیعت بہت خراب ہو گئی تھی، اس کے بعد سے میرے ذہن میں بیٹھ سا گیا تھا کہ گاجر کا حلوہ کھانے سے میری طبیعت خراب ہو جائے گی، کچھ یہ وجہ ہے اور کچھ میٹھا بھی زیادہ نہیں کھایا جاتا مجھ سے!
 
Top