پھر ایک مہینے کی چھٹی لیکر کہاں جائیں گے ۔بھائی جان، مہربان، قدر دان اور ان کی تمام اپیا جان۔۔۔
ہمارا کہنا ہے کہ سردیوں میں جنوری کا پورا مہنیہ اور گرمیوں میں مئی جون کے دو مہینے تمام اسکول کالج اور دفاتر بند رہنے چاہئیں!!!
تو پھر بولیں بولیں ۔۔۔۔۔اب میں بولوں کہ نہ بولوں ۔
ثواب کمائیں گے ارباب اختیار اگر ایسا ہو جائے!!بھائی جان، مہربان، قدر دان اور ان کی تمام اپیا جان۔۔۔
ہمارا کہنا ہے کہ سردیوں میں جنوری کا پورا مہنیہ اور گرمیوں میں مئی جون کے دو مہینے تمام اسکول کالج اور دفاتر بند رہنے چاہئیں!!!
حلوہ جب تقسیم ہو گا کیرالہ میں تو سمجھ آئے گا ۔چار ہفتے ہو گئے ہیں کیرالہ کا سنتے ہوئے، لیکن سمجھ میں نہیں آ رہا کہ آخر معاملہ کیا ہے
خیر ہو آپکی بھیا اس ٹرپ میں حلوا بٹوا ہی دیں اور ” ثواب دارین حاصل کریں”😊😊😊😊حلوہ جب تقسیم ہو گا کیرالہ میں تو سمجھ آئے گا ۔
رفتہ رفتہ سب سمجھ میں آجائے گا۔۔۔چار ہفتے ہو گئے ہیں کیرالہ کا سنتے ہوئے، لیکن سمجھ میں نہیں آ رہا کہ آخر معاملہ کیا ہے
ذہن میں رہے یہ بات کہ ہم نے دھوکہ کیرالہ میں نہیں کھایا ہے، کیرالہ کے نام پر کھایا ہے!!!دھوکا کھايا ہے مفتى صاحب نے کيرالہ ميں شائد۔