صابرہ امین
لائبریرین
ظلم پرور نہ بن جائيے۔ يہ بھى قسمت کى خرابى ہى ئے کہ لوگ صفر معلوم ہوں۔ صفر کى طاقت کا اندازہ نہيں آپ کو شائد۔صفر کرنے والے قسمت کو جو لوگ ہیں ان سے تو لڑ سکتے ہیں ناں؟؟؟
ظلم پرور نہ بن جائيے۔ يہ بھى قسمت کى خرابى ہى ئے کہ لوگ صفر معلوم ہوں۔ صفر کى طاقت کا اندازہ نہيں آپ کو شائد۔صفر کرنے والے قسمت کو جو لوگ ہیں ان سے تو لڑ سکتے ہیں ناں؟؟؟
عين ممکن ہے کہ "لن ترانى" سننے کو مل جائے۔طور پر چڑھ کر ارنی کہنے کا دل چاہ رہا ہے میرا ۔
آپا۔ سے۔ نہیں بلکہ ۔کو۔غنیمت ہے جو بھی ملے مفتی صاحب سے
نظر نہ لگے آپ کے صفر کو۔۔۔ظلم پرور نہ بن جائيے۔ يہ بھى قسمت کى خرابى ہى ئے کہ لوگ صفر معلوم ہوں۔ صفر کى طاقت کا اندازہ نہيں آپ کو شائد۔
واہ واہ کیا بات ہےنظر نہ لگے آپ کے صفر کو۔۔۔
اس لیے ہم آپ کو کئی سو صفر کلو گاجر کا حلوہ۔۔۔
ہزاروں صفر کلو چنے کی دال کا حلوہ۔۔۔
لاکھوں صفر کلو تل کے لڈو۔۔۔
اور اربوں صفر عیدی بھیج رہے ہیں۔۔۔
وصول پاتے ہی صفر اطلاع دیجیے گا!!!
واقعى آپ کى سخاوت بالکل صفر ہے۔ آپ کو صفر درجے پر فائز کيا جاتا ہے۔ مبارکاں جناب والانظر نہ لگے آپ کے صفر کو۔۔۔
اس لیے ہم آپ کو کئی سو صفر کلو گاجر کا حلوہ۔۔۔
ہزاروں صفر کلو چنے کی دال کا حلوہ۔۔۔
لاکھوں صفر کلو تل کے لڈو۔۔۔
اور اربوں صفر عیدی بھیج رہے ہیں۔۔۔
وصول پاتے ہی صفر اطلاع دیجیے گا!!!
یہ بات تو ہمارے مودی جی بڑے فخر سے کہتے ہیں کہ دنیا کو صفر ہم نے دیا ہے!ہزار کے ہندسے سے صفر ہٹا دئے جائیں تو صرف ایک بچتا ہے، صفر کی بھی بہت طاقت ہے ویسے
اچھا ؟؟یہ بات تو ہمارے مودی جی بڑے فخر سے کہتے ہیں کہ دنیا کو صفر ہم نے دیا ہے!
تو پھرپورے اعداد میں صفر سب سے طاقتور ہے کیونکہ بڑی سے بڑی طاقت بھی اس سے ضرب کھا کر صفر ہو جاتی ہے۔