محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ظاہر میں تو کھمبا فٹ پاتھ پر ہی کھڑا تھا۔۔۔
لیکن آپی کا صاحب سے صبح سویرے نہایت سخت جھگڑا ہوگیا اور وہ غصہ میں آکر گاڑی کو کھمبے سے دے مارنے والی ہی تھیں کہ آپ نے بروقت آکر انہیں خبردار کردیا!!!
عمران بھائی آپ تو مجھے علی عمران لگ رہے ہیں😊
 

سیما علی

لائبریرین
ظاہر میں تو کھمبا فٹ پاتھ پر ہی کھڑا تھا۔۔۔
لیکن آپی کا صاحب سے صبح سویرے نہایت سخت جھگڑا ہوگیا اور وہ غصہ میں آکر گاڑی کو کھمبے سے دے مارنے والی ہی تھیں کہ آپ نے بروقت آکر انہیں خبردار کردیا!!!
عنائت ہے بھیا کی بچا لیا ورنہ واقعی ایکسیڈنٹ تھا ۔۔آپکو کیسے پتہ جھگڑے کا کیا بائیونک آنکھیں ہیں ۔۔۔۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
غلام رسول کا کہنا ہے کہ ہم آپ کو سید عمران ہی کیوں نہیں لگتے؟؟؟
فہم و ادراک سے بالاتر ہے کہ آپ کو صرف سید عمران تسلیم کر لیا جائے۔ ویسے بھی آپ کی جاسوسیانہ سوچ نے ہم کو کب یہ تسلیم کرنے دینا ہے۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
لیپا پوتی بہت نہیں کرنے لگے آپ آج کل؟؟؟
:oops::oops::oops:

میری طبیعت آج کل کچھ ناساز ہے۔ ممکن ہے کہ میرا دماغ چل گیا ہو۔
جیسے غالب نے کہا تھا۔
بَک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی

نہیں معلوم آپ کو یہ سدا بہار مرض محض آج کل کا کیوں لگنے لگا ہے؟؟؟
شاید یہ بھی کوئی مرض ہے!!!
:unsure::unsure::unsure:
واہ۔۔۔ یہ بھی خوب کہی آپ نے
ہمارے ہاں ایک ضرب المثل ہے۔
"نہ بھنْدے دا گِراں وی نئیں بھنْدا" یعنی جو نہ بھائے اس کا ایک لقمہ بھی برداشت نہیں ہوتا۔ یعنی خدا واسطے کا بیر 😜😂😂
 

صابرہ امین

لائبریرین
ڈنکا پٹ جائے گا جہاں میں جب ہم کرپشن کرکے وزیر اعظم بن جائیں گے۔۔۔
پھر آپ جو آج ہمیں گاجر کا حلوہ نہیں کھلارہی ہیں کل ہمارے آگے پیچھے حلوے کی پلیٹ لیے لیے پھریں گی۔۔۔
زور کس پر ہوا کرپشن پر؟؟؟
نہیں، لیے لیے پھرنے پر!!!
اور پھر آپ کے انڈے ٹوٹ جائيں گے!!!
شيخ چلى کى اچانک ياد کيوں آ گئى۔۔ :thinking: :ROFLMAO::noxxx:
 

سیما علی

لائبریرین
جُراتِ بیباک چاہیے اختیارات چھینے کو ۔۔تو اختیار ات مت چھینے ہم آپکو بہت اچھی سی چائے پلاتے ہیں اسٹرونگ پیں گے یا نارمل ۔۔

9vAPtUy.jpg


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top