سیما علی

لائبریرین
کہاں ہو تم چلے آؤ !!!!!
اُردو محفل کی محبت کا تقاضہ ہے
شمشاد بھیا کو گانے گا کر بلانا پڑے گا
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سید عمران

محفلین
گولیاں کھانی چاہئیں یقین آنے کی، یقین نہ کرنے والوں کو۔۔۔
اس طرح ہم قسم کھانے سے بچ جائیں گے!!!
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

سید عمران

محفلین
پتا نہیں ہمیں۔۔۔
ہم نے یہ کبھی نہیں کھیلے۔۔۔
ہاں وور دور سے بچوں کو کھیلتے ہوئے ضرور دیکھا ہے۔۔۔
معلوم نہیں اس گیم کے رول کیا تھے!!!
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
پر ہم تو ٹھيک ہيں کوئى غلطى نہيں کى۔
تھوڑی سے آپ نے شاید غلطی کی تھی لیکن فوراً اصلاح کر لی ہو گی۔ کیونکہ مجھے یاد پڑتا ہے کہ ترتیب الٹ گئی تھی۔
لیکن کوئی ایسی بات نہیں غلطیاں تو ہم سب کرتے رہتے ہیں 😊
 
Top