خیر ہے شراب طہُور سے چھٹکارہ کیوں چاہیے ۔۔۔یہ چائے کو ہمارے ایک کزن کا دیا ہو خطاب ہےچائے سے چھٹکارہ چاہیے!!!
دل کو نہیں بھاتی چائے!!!خیر ہے شراب طہُور سے چھٹکارہ کیوں چاہیے ۔۔۔یہ چائے کو ہمارے ایک کزن کا دیا ہو خطاب ہے
ڈال کے گڑ بھی نہیں پیئں گے چائے ۔۔۔گڑ کی چائے سردیوں میں بہت اچھی لگتی ہے ۔۔۔۔۔۔دل کو نہیں بھاتی چائے!!!
ذرا ذرا کرکے بہانے بہانے سے آپ ہمیں چائے کی طرف راغب کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔۔۔ڈال کے گڑ بھی نہیں پیئں گے چائے ۔۔۔گڑ کی چائے سردیوں میں بہت اچھی لگتی ہے ۔۔۔۔۔۔
رب نہ کرے، کہیں ایسا تو نہیں سید عمران بھائی کہ آپ چائے نہیں پیتے!ذرا ذرا کرکے بہانے بہانے سے آپ ہمیں چائے کی طرف راغب کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔۔۔
ہم خوب سمجھ رہے ہیں!!!
زندگی کو ایک نئی لہر دیتی ہےگرم گرم چائے کی پیالی صبح صبح😊😊😊😊😊رب نہ کرے، کہیں ایسا تو نہیں سید عمران بھائی کہ آپ چائے نہیں پیتے!
صابرہ بہن! ترکیب تو کافی دلچسپ ہے۔سنيں پيارى آپى، اگر چائے ميں تھوڑا مٹن ، ديسى مرغى يا پائے ڈال ديں تو مفتى صاحب تينوں وقت چائے ہى نوش فرمائيں۔
ضرور یہ چیز ہمیں پلائیں۔۔۔سنيں پيارى آپى، اگر چائے ميں تھوڑا مٹن ، ديسى مرغى يا پائے ڈال ديں تو مفتى صاحب تينوں وقت چائے ہى نوش فرمائيں۔
طو مار قسم کى گفتگو کرنے والے خاص قوى معدے والے ايسى چائے نوش فرما سکتے ہیں ۔ آپ اور ہم جيسوں کے نارمل معدوں کے ليے نہيں ہے يہ چائے۔صابرہ بہن! ترکیب تو کافی دلچسپ ہے۔
ظاہر ہے چائے کى پتى تو ڈالى جائے گى تاکہ چائے کہلائے۔ضرور یہ چیز ہمیں پلائیں۔۔۔
بس اس میں چائے کی پتی نہ ڈالیے گا!!!
عمران کو اس عجیب و غریب قسم کے ملغوبے سے کوئی رغبت نہیں پھر تو!!!ظاہر ہے چائے کى پتى تو ڈالى جائے گى تاکہ چائے کہلائے۔
عنایت فرمائیں۔ ہمیں ایک گرما گرم چائے پلا کرطبیعت تازہ دم ہو جاتی ہے ایک ہی وقت میں چائے کی دو پیالیاں بلکہ پیالے پی کر۔
فیر تےنا ہی سمجھیےغم نہ کیجئیے روؤف بھائی۔۔۔۔ کل بنا دیں گے آپ کو چائے، گرما گرم۔ گل یاسمیں سے بچ گئی تو مل ہی جائے گی آپ کو۔
قسم بھى کھائيں تو يقين نہ آئے کہ آپ کو گوشت سے تيار کردہ کسى ڈش سے کوئى دلچسپى نہيں۔عمران کو اس عجیب و غریب قسم کے ملغوبے سے کوئی رغبت نہیں پھر تو!!!