ڈھير سارے سموسے اردو محفل پر بھجوا ديجيے۔ چائے ہمارى طرف سے۔دال کا حلوہ بھی بنواتا ہوں بابا ، آپ تشریف لائیں۔ میرے والد صاحب حلوائی ہیں۔ اور ماموں کی دوکان ہے مٹھائی کی۔ بہت پرانی دوکان ہے ماشاء اللہ، سموسے وغیرہ بہت اچھے ہوتے ہیں ان کے
ذرا پھر سے کہیے بٹیا چائے تو آجکل بار بار پی کے بھی جی نہیں بھرتا ۔۔۔۔۔۔ڈھير سارے سموسے اردو محفل پر بھجوا ديجيے۔ چائے ہمارى طرف سے۔
رہ رہ کے اپنا بنایا ہوا محاورہ یاد آرہا ہے۔۔۔ڈھير سارے سموسے اردو محفل پر بھجوا ديجيے۔ چائے ہمارى طرف سے۔
ڑے مفتی صاحب ہم کو بالکل معلوم پڑ گیا🤓🤓🤓🤓رہ رہ کے اپنا بنایا ہوا محاورہ یاد آرہا ہے۔۔۔
جہاں دیکھا کنواں وہاں ڈالا ڈول!!!
صاد کرے ہیں آپکی بات کو اُستادِ محترمشاید یہ لڑی پھر چھپ گئی تھی، سامنے لا رہا ہوں
ظاہر ض کا طلسم 🤓🤓طلسم ہے کوئی کہ ض سے بس ضروری لکھنا ہے!!!