سید عمران

محفلین
اب آپ بھی اچھی طرح سمجھ لیں ۔۔۔
یہ باتیں صرف رات کو ہی کرنے کی نہیں ہیں۔۔۔
بقول سیانے نہ دن دیکھو نہ رات۔۔۔
محبت کی راگنی ہر وقت الاپنی!!!
 
عظیم

محفلین
ٹھیک طریقہ تو یہ ہو سکتا ہے مفتیہ صاحبہ سے ملاقات کا سیما علی بہن کہ جب کراچی میں محفلین کی ملاقات ہوتی ہے ناشتہ وغیرہ پر تو انہیں میں سے کوئی ایک جاسوس مفتی صاحب کے پیچھے لگا دیا جائے۔ اور بعد میں بقول محمد عبدالرؤوف بھائی کے سب حقیقتِ حال سے مطلع فرمائیں
 
چپ چاپ رہنے والوں کا سازشی ذہن ملاحظہ کیجیے!!!
 
Top