گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جس کسی کو بھی لگا دیں اس کام پہ مگر ہمارے ذمہ ڈالی چائے بنانے کی ذمہ داری تو یقین کر لیجئیے کہ کسی کے حصے میں نہیں آنے والی چائے۔ کیونکہ ہم ایک وقت میں تین کپ بلکہ مگ چائے سے بھرے سامنے رکھے ہوتے ہیں تا کہ ایک ختم ہونے کی صورت میں جلدی سے دوسرا پی لیا جائے۔
 
سید عاطف علی

چائے کی پوری بھری کیتلی ہی سامنے رکھ لیا کرو نا ! ویسے ابھی ہم ہاٹ چاکلیٹ کا ایک کپ لے آئے ہیں ۔گئے تو تھے چائے پینے، نہ جانے کیا سوجھی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چائے کی پوری بھری کیتلی ہی سامنے رکھ لیا کرو نا ! ویسے ابھی ہم ہاٹ چاکلیٹ کا ایک کپ لے آئے ہیں ۔گئے تو تھے چائے پینے، نہ جانے کیا سوجھی۔
حساب کتاب نہیں رہتا نا پھر گنتی کا۔۔۔ کیتلی تو ایک ہی نظر آتی ہے جبکہ کپ جیتنے ہوں اتنے نظر آتے ہیں۔ سچی بولیں تو ندیدے پن کو سکون ملتا ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خرابی کوئی بھی ہو، سوچ بچار سے دور کی جا سکتی ہے۔ اس کی شکر کم کرنے کے لئے اس میں گرم پانی یا گرم دودھ ملا لیجئیے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
خرابی کوئی بھی ہو، سوچ بچار سے دور کی جا سکتی ہے۔ اس کی شکر کم کرنے کے لئے اس میں گرم پانی یا گرم دودھ ملا لیجئیے۔
درپیش یہ مسئلہ ہے کہ کپ بھر چکا ہوتا ہے اور مشین پر لوگ منتظر ہوتے ہیں بس بٹن دباؤ اور تیار۔ اب ہم کیا الٹ پھیر کریں وہاں کھڑے ہو کر سو کبھی کبھار میٹھی ہی پی لیتے ہیں ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
درپیش یہ مسئلہ ہے کہ کپ بھر چکا ہوتا ہے اور مشین پر لوگ منتظر ہوتے ہیں بس بٹن دباؤ اور تیار۔ اب ہم کیا الٹ پھیر کریں وہاں کھڑے ہو کر سو کبھی کبھار میٹھی ہی پی لیتے ہیں ۔
ڈھونڈ کر رکھ لیا کیجئیے ساتھ میں ایک خالی کپ، جھٹ سے آدھا چاکلیٹ ملک اس میں انڈیلا اور بس۔ یا پھر ایک اور بندہ ڈھونڈیے جسے آپ ہی کی طرح کم شکر چاہئیے۔ اس کے ساتھ آدھا کپ شئیر کر لیا کیجئیے۔ مسئلہ اتنا بڑا نہیں جتنا آپ نے سمجھ لیا ہے۔ :ROFLMAO:
 
ظاہری خوش باش بھیا !!!بس آجکل پیر میں بہت درد ہے فزیو تھراپی بھی کرائی وقتی آرام آجاتا ہے ۔۔پر بس عمر کا تقاضا ہے بھیا اور کچھ نہیں !!!!!
بس دماغی کام کو بھی تھوڑا کم کرتے جائیں دماغی کام کرنے سے جلد تھکن ہوجاتی ہے
 
عظیم

محفلین
دو کپ کیوں بھلا؟ زیادہ چائے صحت کے لئے نقصان دہ ہوتی ہے
ڈھیر ساری چائے تو آپ خود پیتی ہو اور ہمیں دو کپ کی بھی اجازت نہیں؟ خیر یہ تو مذاق تھا دراصل ہم چار لوگ ہوتے ہیں دوکان پر تو دو کپ آدھی آدھی پی لیتے ہیں، کچھ گرمی کی وجہ سے بھی اور کچھ بچت کے لیے بھی
 
Top