محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
الحمدللہیہ ہوئی نا تیزی ہمارے بھیا کی ۔۔۔
الحمدللہیہ ہوئی نا تیزی ہمارے بھیا کی ۔۔۔
بہت اچھے ہیں آپ سب۔ سلامت رہئیے ہمیشہ۔محبت ہے سب کی سب صبح سے یاد کرہے ہیں۔
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا ۔ اس کو ذرا پہلے پڑھ لیا جائے پانچ مراسلے ۔وعدہ رہا کہ آج کی تاریخ میں مزید چائے نوشی نہئں کریں گے
تو ہم کونسے روبوٹ ہیںپابندی سے لڑی کے قواعد پر عمل ضروری ہے
ثمرین کی جانب سے یاد دہانی کا مراسلہ جاری کیا گیا ہےتو ہم کونسے روبوٹ ہیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ چلتے ہیں بھیا۔۔۔۔۔تو ہم کونسے روبوٹ ہیں
ثابت یہ ہوتا ہت کہ تلوار کی نوک پہ کرانا ہو گا عمل کسی بھی نصیحت سے۔ کیونکہ بندہ تب تک نصیحت پہ کان نہئں دھرتا جب تک زبردستی نہ کی جائےنہیں ہو گا کچھ فائدہ اس کا ۔ کچھ اور نصیحت البتہ کرلو گُل کو ۔
ثانیہ مرزا کو کہنا پڑے گا ضرورتلوار کی نوک پہ کرانا ہو گا عمل کسی بھی نصیحت سے۔ کیونکہ بندہ تب تک نصیحت پہ کان نہئں دھرتا جب تک زبردستی نہ کی جائے
جو اثر لیکن پیار کے بول میں ہے اس تک کہاں پہنچ سکتی ہے شمشیر۔تلوار کی نوک پہ کرانا ہو گا عمل کسی بھی نصیحت سے۔ کیونکہ بندہ تب تک نصیحت پہ کان نہئں دھرتا جب تک زبردستی نہ کی جائے
جلدی میں ہیں سب🤣ثانیہ مرزا کو کہنا پڑے گا ضرور
چائے ختم کرلو پہلے ، تمہارے مراسلے تلوار سے پیار کی طرف آجائیں گے۔تلوار کی نوک پہ کرانا ہو گا عمل کسی بھی نصیحت سے۔ کیونکہ بندہ تب تک نصیحت پہ کان نہئں دھرتا جب تک زبردستی نہ کی جائے
چائے کی طلب شدید ہے آج لڑی بہت دن بعد دوڑ رہی ہے گُلِ یاسمیں بٹیا کی سپیڈ سےجو اثر لیکن پیار کے بول میں ہے اس تک کہاں پہنچ سکتی ہے شمشیر۔
حالت بُری گئی بھاگ بھاگ کےجلدی جلدی میں لڑی ظلم کا شکار یو رہی ہے
دعائیں ڈھیروں آپکے لئے بھیاخادم حاضر ہے آپ کی خدمت کے لیے