غین کہاں گیا بھیا 🤓فوری توبہ کی جانب رجوع کریں جب بھی ایسی کیفیات ہوں
قاعدہ بھول بیٹھے آپی
کیا کیا جائے ،اب تو ہوگیا جو ہونا تھا ۔فوری آواز دیتے ہیں @گُلِ یاسمیں بٹیا کو
محبت بھائی کی ایسی کہ دعا میں بھی ہمارا ذکر۔۔۔گل ہوں تبھی تو خوشبو ہوتی نالب دعا ہے یہی کہ آپ سب محفلین شاد و آباد رہے
اردو محفل ہمیشہ محبت و خلوص کی خوشبو سے مہکتی رہے
محبت ہے سب کی سب صبح سے یاد کرہے ہیں۔لیجئے وارنٹ نکل آئے ہمارے نام کے۔۔۔۔ایک ایک کر کے الزام لگائیےتب تک ہم ایک ایک کر کے چائے کے کپ ختم کرتے جاتے ہئں
نہیں ہو گا کچھ فائدہ اس کا ۔ کچھ اور نصیحت البتہ کرلو گُل کو ۔مت کیجیے اتنی زیادہ چائے نوشی
واہ ۔ لائف بوائے کے سنگ ۔ یہ کہنا بھول گئے آپ ۔نئی صبح نئی امنگ
یہ ہوئی نا تیزی ہمارے بھیا کی ۔۔۔ہم نے تو مراسلہ ہی تبدیل کر دیا شاہ جی
وعدہ رہا کہ آج کی تاریخ میں مزید چائے نوشی نہئں کریں گےمت کیجیے اتنی زیادہ چائے نوشی