گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذرا ہماری طرف نظر ڈالو۔ چلچلاتی دھوپ کی تیزی جھلسائے دے رہی ہے ہر زندہ چیز کو ۔ لیکن یہ بھی خدا کی قدرت کے رنگ ہیں ۔
سب اللہ پاک کی قدرت کے ہی رنگ ہیں ۔۔۔ کہیں دھوپ کہیں چھاؤں۔ زندگی بھی تو دھوپ چھاؤں ہی کا کھیل ہے نا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
رحمت پروردگار کی ہر حال میں ہے
شکر اللہ پاک کا جس حال میں رکھیں ۔ ٹھٹھرتی سردیوں کو بھگتنے کے بعد بہار کے خوبصورت دن ایک نئی امید جگا دیتے ہیں کہ دکھ اور پریشانی کے دن بھی سدا رہنے والے نہیں ہوتے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چائے ختم کرلو پہلے ، تمہارے مراسلے تلوار سے پیار کی طرف آجائیں گے۔
ضرور ضرور۔۔۔ چائے تو ختم ہو گئی۔ کہنا یہ تھا کہ ت کی باری تھی تو تلوار لکھنا پڑا ورنہ ہاتھ تھوڑا ہلکا رکھتے ہوئے چاقو ہی لکھنا تھا ۔ اس سے کم خونخواری جھلکتی پھر۔ :rollingonthefloor:
 
عظیم

محفلین
ظلم اور زیادتی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اللہ تعالیٰ کی طرف سے، ان شاء اللہ دکھ اور تکلیف کے دن بھی گزر ہی جائیں گے
شکر اللہ پاک کا جس حال میں رکھیں ۔ ٹھٹھرتی سردیوں کو بھگتنے کے بعد بہار کے خوبصورت دن ایک نئی امید جگا دیتے ہیں کہ دکھ اور پریشانی کے دن بھی سدا رہنے والے نہیں ہوتے۔
 
Top